Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سرفراز احمد سمیت 6 افراد کی ابوظہبی روانگی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد اور دیگر 6 افراد ابوظہبی روانہ ہوچکے ہیں۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق  کرکٹرز ذیشان اشرف اور زید عالم سمیت مزید دو افراد بھی ابوظہبی کیلئے روانہ ہو چکے ہیں جبکہ کپتان سرفراز احمد بحرین سے ہوتے ہوئے ابوظہبی روانہ ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان میں موجود 7 کھلاڑیوں

Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads