
بغداد:سیکیورٹی فورسزکی فائرنگ،7مظاہرین جاں بحق
عراق میں حکومت مخالف مظاہروں میں شریک مظاہرین پرسیکیورٹی فورسزکی فائرنگ مزید سات افراد جاں بحق اورمتعددزخمی ہوگئےہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عراق میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں نے ایک بار پھر شدت اختیار کرلی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بغداد اور بصرہ میں مزید 07 افراد سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد








