
ٹریفک کے مقامات پر تجاوزات کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے کے احکامات جاری
کراچی شہر میں ٹریفک کی روانی کو متاثر کرنے والے مقامات پر تجاوزات کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس آفس میں شہر میں ٹریفک کے مسائل اور انکے سدباب کیلئے اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی نے اجلاس کی صدارت کی ۔ اجلاس میں ایسے مقامات کی نشاندہی کی گئی جہاں تجاوزات کی








