
عمران خان کو اللہ نے سلیکٹ کیا ہے، فردوس شمیم نقوی
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو اللہ نے سلیکٹ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈرفردوس شمیم نقوی نے اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئےپیپلز پارٹی کو تنقیدی لہجے میں کہا ہے کہ کہتے رہیں کہ حکومت الیکٹڈ نہیں سلیکٹڈ ہے مگر میں کہتا ہوں کہ عمران خان کو اللہ نے سلیکٹ کیا ہے۔ فردوس شمیم نقوی نے پاکستان پیپلز








