Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
Alice Wells

امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلزاسلام آبادپہنچ گئیں

امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز 5روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئیں۔ تفصیلات کےمطابق امریکی نائب معاون وزیرخارجہ کےہمراہ اعلیٰ سطح کا امریکی وفد بھی اسلام آباد پہنچا ہے۔ ایلس ویلزپاکستان میں سیاسی وعسکری قیادت سےاہم ملاقاتیں کریں گی۔ ذرائع کاکہناہےکہ ایلس ویلزکی آج دفترخارجہ میں حکام کے ساتھ ملاقاتیں متوقع ہیں۔ دفتر خارجہ کے حکام سے ملاقات کے بعد پاک امریکا وفود کی سطح پر مذاکرات کئے جائیں

Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads