Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کترینہ کیف کی پرندوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل

Now Reading:

کترینہ کیف کی پرندوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل
کترینہ کیف

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کترینہ کیف کی پرندوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔

اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ان ویڈیوز کو شیئر کیا ہے۔

Advertisement

ان ویڈیوز میں کترینہ کیف کو پرندوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے اور خوش ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا  جاسکتا ہے کہ پرندے کترینہ کیف کے ہاتھ پر بیٹھے ہوئے ہیں اور کچھ کھارہے ہیں جبکہ اداکارہ نے کوئی حفاظتی اقدامات بھی نہیں کئے ہوئے ہیں۔

ان پرندوں کے ساتھ کھیل کر اداکارہ کافی لطف اندوز ہوتی نظر آرہی ہیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ ان دنوں اپنی شوٹنگ کے مقصد کے لئے مالدیپ گئی ہوئیں ہیں جہاں سے گزشتہ روز انہوں نے اپنی چند تصاویر بھی شیئر کی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

Advertisement

علاوہ ازیں آج بھی اداکارہ کو ایک روپ  میں دیکھا گیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر