Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور میں لڑکیاں ون ویلنگ جیسے خطرناک کرتب کرتی نظر آنے لگیں

Now Reading:

لاہور میں لڑکیاں ون ویلنگ جیسے خطرناک کرتب کرتی نظر آنے لگیں

لاہور میں لڑکیاں بھی ون ویلنگ جیسے خطرناک کرتب کرتی نظر آنے لگیں ہیں۔

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

Advertisement

وائرل ویڈیو میں ایک لڑکی کو انتہائی خطرناک انداز میں ون ویلنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 ویڈیو میں لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں لڑکے ون ویلنگ کرتے ہوئے ایک انڈر پاس میں سے گزرتے ہیں اور ایک منچلے کی موٹرسائیکل پر لڑکی بھی انتہائی خطرناک انداز میں پیچھے بیٹھی نظر آرہی ہے۔

اسی ویڈیو میں بعد میں وہ لڑکی موٹر سائیکل پر آگے بیٹھی نظر آتی ہے۔

 پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ون ویلر اپنی اور دوسروں کی زندگیاں خطرے میں ڈالتے ہیں۔

اس ویڈیو میں نظر آنے والے ون ویلرز کی تلاش جاری ہے، کسی کو بھی ون ویلنگ کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
بالوں پر رنگ کروانا شہری کو مہنگا پڑگیا
پرفیوم کی خوشبو دیر تک برقرار رکھنے کے لیے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر