Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
زلفی بخاری

حکومت اووسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیئے کوشاں ہیں، زلفی بخاری

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا کہ حکومت اووسیز پاکستا نیوں کے مسائل کے حل کے لیئے کوشاں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی امریکن کانگریس کاکس کے بانی طاہر جاوید نے پاکستان کا دورہ  کیا ، جس میں انہوں نے وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری  سے ملاقات کر کےعمران خان کی صحت دریافت کی اور نیک خوہشات کا اظہار بھی کیا ۔

Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads