
اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ: 15 سالہ لڑکی کو شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کم عمری کی شادی کے حوالے سے اہم فیصلہ سناتے ہوئے 15 سالہ مدیحہ بی بی کو اپنے شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دے دی۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ شریعت کے مطابق بلوغت اور رضامندی کے بعد نکاح درست ہے، تاہم قانون کے تحت 18 سال سے کم عمر کی شادی جرم ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ







