
ایمازون کے بانی نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا
ایمازون کے بانی جیف بیزوز نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جیف بیزوز ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ جی ہاں، رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایمازون کے بانی نے دنیا کا امیر ترین شخص بننے کے بعد پرتعیش اشیا بنانے والی کمپنی ایل وی ایم ایچ کے مالک برنارڈ آرنلٹ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔








