
بھارت کی تاریخی ہار، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار
گزشتہ روز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے پر بھارت کو نصیب ہونے والی تاریخی ہار پر سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہوگئی ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے شائقین سوشل میڈیا پر اپنی جیت کا جشن مناتے ہوئے اپنی خوشی کا اظہار کررہے ہیں جبکہ بھارت کی شاندار دھلائی سوشل میڈیا ٹرینڈ بن گئی ہے۔ View this post on Instagram A post shared








