
ان 4 صحت بخش اسنیکس سے رات کی بے وقت بھوک کو مٹائیں
موبائل اور الیکٹرانک ڈیوائسز کی ایجاد کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد ان اسکرین پر رات دیر تک وقت گزارتی ہے جس کی وجہ رات میں بے کی بھوک جاگ جاتی ہے ایسے میں لوگ جنک فوڈ کھانے لگتے ہیں جو آپ کی بھوک مٹانے کے ساتھ کئی امراض کے خطرے کو بڑھا دیتے ہیں۔ یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ رات میں دیر سے کوئی








