
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر آ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقامی کمپنیوں نے موبائل فون کی قیمتوں میں 20 سے 30 فیصد تک کمی کردی۔ مقامی سطح پر تیار ہونے ہونے والے فونز کی قیمتوں میں 3 سے 18 ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے۔ ڈیلرز نے بتایا کہ درآمد شدہ فونز کی قدر وقیمت میں کمی کے باعث موبائل فونز








