
امریکا کا فلسطینی صدر محمود عباس کو ویزہ دینے سے انکار، جنرل اسمبلی اجلاس سے ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے
نیویارک: امریکا نے فلسطینی صدر محمود عباس کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے ویزہ دینے سے انکار کر دیا۔ یہ اقدام امریکا کے اپنے ہی قوانین اور اقوام متحدہ کے ساتھ کیے گئے معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا جا رہا ہے، جس کے تحت کسی بھی مندوب یا رہنما کی ویزہ درخواست مسترد نہیں کی جا سکتی۔ مزید پڑھیں: محمود عباس کی











