
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے سری لنکا کو 6 رنز سے ہرا دیا
راولپنڈی: پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ون ڈے میں 6 رنز سے شکست دیدی ۔ قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 300 رنز کا ہدف دیاتھا۔ سری لنکا نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 294 رنز بنا سکی۔ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا















