Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسلام آباد

راولپنڈی کے داخلی اور خارجی راستے بند، سیکیورٹی سخت

اسلام آباد: کالعدم تنظیم کے مارچ کے باعث شہرکی متعدد سڑکیں بند جبکہ سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے جبکہ داخلی اور خارجہ راستے بند ہیں، مری روڈ پر ٹریفک معطل ہے۔ ذرائع کے مطابق سکستھ روڈ، چاندنی چوک، لیاقت باغ، مری چوک اور کمیٹی چوک پر مزید کنٹینرز کھڑے کردیے گئے ہیں۔ راولپنڈی کے تمام داخلی

Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads