Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کاپہلاآن لائن ڈگری تصدیق کا نظام متعارف

Now Reading:

پاکستان کاپہلاآن لائن ڈگری تصدیق کا نظام متعارف

جامعہ این ای ڈی  کے استازہ اور طلبہ  کی   مشترکہ کاوش کے تحت پاکستان کا پہلا آن لائن ڈگری تصدیق کا نظام متعارف کروادیا گیا ہے۔

اس جدید نظام کا نام  بلاک چین ٹیکنالوجی ہے۔جس کے ذریعے منٹوں میں ڈگریوں کی تصدیق ممکن ہوسکے گی۔

این ای ڈی کے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت نے اس حوالے سے کہا کہ  دنیا کے کسی بھی حصّے سے تصدیق کا یہ آن لائن مرحلہ طے ہوسکے گا، جس کے توسط سے دستاویزات کی تصدیق کے سلسلے میں رقم کاخرچہ بھی نہیں ہوگا۔

انہوں نے اپنے بیا ن میں یہ بھی کہا کہ چیرمین ایچ ای سی نے بھی اس ٹیکنالوجی کی تعریف کی ہے اور وہ بھی بہت جلد ہماری ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کرسکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر