Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی طلبا کا کمال، 4ٹانگوں والا ڈاگ روبوٹ تیار کرلیا

Now Reading:

چینی طلبا کا کمال، 4ٹانگوں والا ڈاگ روبوٹ تیار کرلیا
Chinese Four legged Dog robot

چینی طلبا کا کمال، چارٹانگوں والا ڈاگ روبوٹ تیار کرلیا۔

چین کی یونیورسٹی کے انجینئرز کا تیار کردہ یہ چار ٹانگوں والا روبوٹ اپنا توازن برقرار رکھتے ہوئے نہ صرف دشوار گزار اور تنگ راستوں پر چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ پُش اَپس لگانے میں بھی ماہر ہے۔

حال ہی میں کئے گئے ایک تجربے میں اس روبوٹ کوتنگ راستو ں سے گزرتے اور پُش اَپس کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جبکہ اپنا ٹاسک کامیابی سے مکمل کر کے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر