
ویسے تو آپ نے سنا ہو گا کہ آرٹ کسی کی میراث نہیں ہوتی یہ خداداد صلاحیت ہوتی ہےلیکن سائنس دانوں کو نت نئے تجربات سوجتھے رہتے ہیں اور ایسا ہی ایک نیا تجربہ کیا گیا ہے اب مصنوعی ذہانت روبوٹ آرٹسٹ میں بھی ہوں گے جی ہاں دنیا کا پہلا روبوٹ آرٹس بنا لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اس ربورٹ آرٹسٹ کو ”آئیڈا” کا نام دیا گیا ہے روبوٹ نے نمائش کے دوران براہ راست مختلف فن پاروں گفتگو کر کے حاضرین کو حیران کر دیا اور تمام شائقین کی توجہ بھی حاصل کی۔
دبئی میں متعارف کرائی گئی روبوٹ آرٹسٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہکار پنٹنگ بھی تخلیق کی۔
روبوٹ آرٹسٹ کے خالق گیلری کے ڈائریکٹر ایڈان میلر کا کہنا ہے کہ بطور پرفارمنس روبوٹ انسانوں کے ساتھ مل کر مجسمے تخلیق کرتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News