Advertisement
Advertisement
Advertisement

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن بیت الخلاء سے محروم

Now Reading:

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن بیت الخلاء سے محروم
خلائی اسٹیشن

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن(آئی ایس ایس) میں خلاء باز ڈائیپر پہنے پر مجبور ہوگئے۔

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں بیت الخلاء خراب ہوجانے کی وجہ سے خلاء بازوں کو خاصی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ناسا حکام کے مطابق ، آئی ایس ایس میں دو ٹوائلٹ موجود ہیں جو روس نے بنائے ہیں جس میں سے ایک روسی ماڈیول اورایک امریکہ کے استعمال کے لیے ہے۔

اس کے علاوہ، سوئس جہازوں میں بیت الخلاء موجود تو ہیں لیکن وہ بس دورانِ پرواز استعمال ہوسکتے ہیں۔

 آئی ایس ایس کمانڈر لوکا پرمٹانو نے بیت الخلاء کے مسئلے کے حوالےسے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پیغام بھی جاری کیا ہے۔

Advertisement

کمانڈر لوکا پرمٹانو کے ٹوئیٹ کے جواب میں اسپیس سنٹر ہیوسٹن کے ایک انجینئر نے آئی ایس ایس کمانڈر کو بتایا کہ امریکی ماڈیول میں ایک ٹوائلٹ ہے جسے دوبارہ استعمال کرنا شروع کیا جا رہا  ہے۔

واضح رہے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں بیت الخلاء کےمسئلے کا اب تک کوئی حل نہیں نکالا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر