Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریسیپی  بتانے والا ریفریجریٹر متعارف، جنوبی کوریا

Now Reading:

ریسیپی  بتانے والا ریفریجریٹر متعارف، جنوبی کوریا
ریفریجریٹر

جنوبی کوریا کی جانب سے  ریسیپی بتانے والا ریفریجریٹر متعارف کروا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کی جانب سے جدید ٹیکنولوجی کی مدد سے ریفریجریٹراب ریسیپی بھی بتائے گا۔

جنوبی کوریا کی بڑی کمپنیوں نے ایک ایسا ریفریجریٹر متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جو اپنے اندر سبزیوں، پھلوں، گوشت اور مصالحہ جات کو محفوظ کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کو کھانے کی ریسیپی بھی بتائے۔

ان اسمارٹ ریفری جریٹرز میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (آئی اے) کا استعمال کیا گیا ہے جو اپنے اندر موجود سبزیوں، پھلوں، گوشت اور دیگر لوازمات کو پہچاننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

آرٹیفیشل انٹیلی جنس  کی مدد سے ریفریجریٹر لوازمات کو پہچاننے کے بعد کھانے کی ریسیپی بتاسکتا ہے۔

Advertisement

خیال رہے ریفریجریٹرز میں کیمروں کا بھی استعمال کیا گیا ہے، اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس تصویر کی مدد سے فریج میں موجود اشیائے خورونوش کو پہچان سکتا ہے۔

اس سے قبل آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی صلاحیت کے حامل ریفریجریٹر متعارف کروائے ہیں، تاہم ریسیپی بتانے سے متعلق ٹیکنالوجی ماضی کی دیگر ٹیکنالوجیز سے زیادہ بہتر ہے۔

واضح رہے اس رفریجریٹرز کے بارے میں کمپنیوں کا کہنا ہے کہ وہ اسمارٹ ریفریجریٹر کو سی ای ایس 2020 میں متعارف کروائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر