Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ کا ایک دن میں 100 ارب پیغامات بھیجنے کا ریکارڈ

Now Reading:

واٹس ایپ کا ایک دن میں 100 ارب پیغامات بھیجنے کا ریکارڈ
واٹس ایپ

واٹس ایپ نے ایک دن میں 100 ارب پیغامات بھیجنے کا ریکارڈ بنا لیا۔

تفصیلات کے مطابق 2020 کے آغاز میں واٹس ایپ نے 10 سالہ تاریخ کے سب سے زیادہ پیغامات ایک دن میں بھیج کا نیا ریکارڈ بنایا۔

2020 کے آغاز پر دنیا بھر سے نئے سال کے موقع پر 100 ارب پیغامات بھیجے گئے۔

واٹس ایپ کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ پیغامات بھارت میں 20 ارب کی تعداد میں بھیجے گئے جبکہ 100 ارب میں سے 12 ارب پیغامات میں تصاویر کا تبادلہ کیا گیا۔

اب واٹس ایپ میسجز کا ریکارڈ رکھنے کے لیے اسکرین شاٹ لینے کی ضرورت نہیں

Advertisement

100 ارب پیغامات صرف ایک دن میں بھیجے گئے اس حوالے سے واٹس ایپ نے بتایا کہ تاریخ میں ایس اپہلی بار ہوا ہے۔

دوسری جانب واٹس ایپ صارفین کے لیے سب سے زیادہ خوشی کی بات یہ ہے کہ جس کا نکشاف ‘واٹس ایپ میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن نے کیا ہے کہ صرف آپ اور رابطے میں رہنے والے فرد ہی پیغام کو پڑھ سکتا ہے اور کوئی نہیں، یہاں تک کہ واٹس ایپ بھی نہیں۔

یاد رہے 100 ارب پیغامات کا ریکارڈ واٹس ایپ نے 31 دسمبر کو بنایا جس سے صاف ظٓاہر ہوتا ہے کہ پیغامارت اتنی بڑی تعداد میں بھیجے گئے اور وہ بھی سال کے آخر تو نئے سال کی مبارکباد کے حوالے سے ہی ہوں گے۔

کمپنی نے یہ بھی بتایا کہ 2019 میں واٹس ایپ کے 5 مقبول ترین فیچرز میں ٹیکسٹ پیغامات، اسٹیٹس ایپ ڈیٹس، فوٹو میسجز، کالنگ اور وائس نوٹ شامل تھے۔

یاد رہے کہ واٹس ایپ کو 2014 میں فیس بک نے خریدا تھا اور امکان ہے کہ 2020 سے اس اپلیکشن میں صارفین کو اشتہارات دکھانے کا سلسلہ بھی شروع ہوجائے گا۔

واضح رہے کہ 2018 میں فیس بک ڈویلپر کانفنرس میں بتایا گیا تھا کہ روزانہ صارفین اس اپلیکشن پر 65 ارب پیغامات بھیجتے ہیں جبکہ 2 ارب منٹ کی وائس اور ویڈیو کالز کرتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر