Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسٹاگرام کے صارفین کے لیے خوشخبری

Now Reading:

انسٹاگرام کے صارفین کے لیے خوشخبری
انسٹاگرام

انسٹاگرام کے صارفین کے لیے خوشخبری ہے۔

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام  نےانسٹاویب پر ڈائریکٹ میسج کا فیچر جلد متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔

دلچسپ یہ کے اب انسٹاگرام صارفین اپنے دوستوں کے پیغامات صرف موبائل ایپ کے ذریعے موصول نہیں کریں گے بلکہ ڈیسک ٹاپ پر بھی انسٹا ویب پر موصول کر پائیں گے۔

مائیکروسافٹ کے صارفین ’ ونڈو ز7‘ سے محروم

گزشتہ روزقبل ٹیکنالوجی ویب سائٹ ٹیک کرنچ کے مطابق نےانسٹاویب پر ڈائریکٹ میسج کے فیچرکی آزمائش کے لیے چند صارفین کو انسٹا ویب پر پیغامات بھیجنے اور موصول کرنے کے لیے ڈی ایم فیچر کی سہولت فراہم کی گئی تھی۔

Advertisement

یادرہے کہ انسٹاگرام کی ویب پر ڈائریکٹ میسج کا فیچر ویسا ہی کام کرے گا جیسے ایپ پر کرتا ہے۔

انسٹاویب پر ڈائریکٹ میسج کے فیچر کی تمام صارفین کے لیے سب سے خاص بات یہ ہے کہ اب صارفین ڈی ایم فیچر کے ذریعے گروپ اور اپنے علیحدہ دوست سے با آسانی بات چیت کرسکیں گے۔

واضح رہے کہ ویب پر ڈی ایم کا فیچر صارف کے پروفائل پیج پر واضح ہوگا اور ساتھ ہی ڈیسک ٹاپ پر ڈی ایم کا نوٹیفکیشن بھی دستیاب ہوگا مگر اس کے لیے صارف کو نوٹیفکیشن والے آپشن کو اپنے ویب براؤزر پر فعال کرنا پڑے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر