Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ اکاؤنٹ کو محفوظ بنانے کے تمام مراحل واضح کر دیے، دبئی پولیس

Now Reading:

واٹس ایپ اکاؤنٹ کو محفوظ بنانے کے تمام مراحل واضح کر دیے، دبئی پولیس
واٹس ایپ

واٹس ایپ اکاؤنٹ کو محفوظ بنانے کے تمام مراحل واضح کر دیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دبئی پولیس نےدنیا کی مقبول ترین اپیلی کیشن ’واٹس ایپ‘ کومحفوظ بنانے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے طریقہ کار وضع بھی واضح کر دیے۔

2020 کے آغاز میں دبئی پولیس کی جانب سے ’واٹس ایپ‘ کے صارفین کو الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

دبئی پولیس نے ایک تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی ہی جس میں تمام مراحل واضح طور پر سمجھائے گئے جس پر عمل کر کے اکاوئنٹ کو محفوظ کیا جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/DubaiPoliceHQ/status/1213753871731953664

Advertisement

دبئی سمیت متحدہ عرب امارات میں واٹس ایپ کے حوالے خصوصی قوانین نافذ ہیں۔

سال 2020 میں لایا واٹس ایپ 5 نئے فیچرز

یاد رہے کہ دبئی میں قوانین کی خلاف ورزی پر سزائیں اور جرمانے بھی ہے۔

اس سے قبل یو اے ای کی ایک عدالت نے سوشل میڈیا پر سابقہ بیوی کا مذاق اڑانے اور واٹس ایپ پر پیغامات بھیج کر تنگ کرنے کے جرم میں ایک شخص کو جرمانہ کیا تھا۔

اس سے قبل واٹس ایپ کے جانب سے یہ سہولت بھی صٓرفین کو دی گئی ہے کے اب میسجز کا ریکارڈ رکھنے کے لیے اسکرین شاٹ لینے کی ضرورت نہیں رہی ہے۔

میسجز کو بہت سے لوگ محفوط رکھنے کے لیے اسکرین شاٹ کا سہارا لیتے تاکہ میسجز کو محفوظ رکھا جا سکے لیکن اب اسکرین شات کی ضرورت نہیں کیونکہ اب اس کے لیے ایک نیا فیچر بنایا گیا ہے۔

Advertisement

تاہم ایک ایسا آسان طریقہ اور فیچر جس کے استعمال سے پیغامات محفوظ کیے جا سکتا ہے۔

 اب صارفین کو پیغامات محفوظ رکھنے کے لئے ایک فیچر مہیاکیا جارہا ہے جسے سٹارڈ میسیجز کہتے ہیں جو اینڈرائڈ، آئی فون اور ونڈوز اسمارٹ فونز پر دستیاب ہے۔

واضح رہے کہ  واٹس ایپ پر روزانہ کی بنیاد پر تقریباً 65 ارب پیغامات بھیجے جاتے ہیں اور لیکن اب اس کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر