Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف کمپنی مائیکروسافٹ نے “COVID-19 ٹریکر” متعارف کرادیا

Now Reading:

معروف کمپنی مائیکروسافٹ نے “COVID-19 ٹریکر” متعارف کرادیا
معروف کمپنی مائیکروسافٹ نے “COVID-19 ٹریکر” متعارف کرادیا

کمپیوٹر سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ نے “COVID-19 ٹریکر” متعارف کرادیا جس کی مدد سے دنیا بھر میں کروناوائرس کے حقیقی کیسز کا اندازہ لگایا جاسکے گا۔

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کروناوائرس سے متعلق افواہیں اور جھوٹی خبریں بھی   پھیلائی گئیں جبکہ کروناوائرس کے مجموعی مریضوں کی تعداد کا بھی اندازہ لگانا بہت مشکل تھا لیکن مائیکروسافٹ نے یہ بڑی مشکل بھی آسان کردی “COVID-19 ٹریکر” کے تحت شہریوں کو مصدقہ اطلاعات ملیں گی۔

اس ٹریکر میں دنیا بھر میں مجموعی کروناوائرس کے مریضوں کی تعداد سمیت ہر ملک کے اپنے اپنے خانے بنے ہوئے ہیں جس کے ذریعے کیسز کا پتا لگانا بہت آسان ہے، نئے کیسز کے سامنے آنے پر ٹریکر اپڈیٹڈ خبردیتا ہے۔

مذکورہ ٹریکر میں صحت یاب مریضوں کی تعداد بھی موجود ہے۔

Advertisement

واضح  رہے کہ ٹریکر میں موجود اطلاعات اہم مصدقہ ذرائع سے حاصل کی جارہی ہیں جن میں عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) سمیت امریکا کے طب کے اہم مراکز کا تعاون بھی حاصل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر