
کیا آپ نے کبھی گھر کو ٹرک پہ لاد کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتے ہوئے دیکھا یا سنا ہے ؟
نہیں تو آئیں ہم آپ کو دکھاتے ہیں ایک ایسا انجینئرنگ کا شاہکار کنٹینر نما ڈبہ جو ایک بٹن دباتے ہی دس منٹ میں پھیل کر بہترین گھر کا روپ دھار لیتا ہے اور اتنی ہی دیر میں سکڑ کر واپس ڈبے کی شکل میں آجاتا ہے۔
This home can fold and unfold in 10 minutes pic.twitter.com/mCQSotNWYh
— Mashable (@mashable) April 21, 2020
یہ فولڈ ایبل گھر اپنے سائز (کنٹینر نما ڈبے) سے تین گنا بڑا ہوجاتا ہے اور اسے ٹرک پہ لاد کر کہیں بھی لے جایا جا سکتا ہے۔
یہ گھر بنانے والی کمپنی نے اس کی ابتدائی قیمت ایک لاکھ 29 ہزار امریکی ڈالر مقرر کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News