 
                                                                              مقبول ترین سماجی رابطے کی ایپ واٹس ایپ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔
واٹس ایپ نے کورونا وائرس کی وبا ء کے حوالے سے اپنے صارفین میں شعور اجاگر کرنے کے لیے ایک نیا فیچر پیش کردیا ہے۔
واٹس ایپ نے کورونا وائرس کے دوران گھر میں رہنے اور سماجی دوری اختیار کرنے سے متعلق آگاہی کے لیے نئے اسٹیکرز متعارف کروادیے ہیں۔
اس ایپ میں نئے اسٹیکرز کا اضافہ کیا گیا ہے جن کو ٹوگیدر ایٹ ہوم کا نام دیا گیا ہے۔
یہ اپ ڈیٹ کمپنی کے اس مہم کا حصہ ہے جس کے تحت غلط اطلاعات کی بجائے صارفین تک مستند اور مددگار اپ ڈیٹس فراہم کرنا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 