Advertisement
Advertisement
Advertisement

خوشخبری، پاکستانی ماہرین کی بڑی کامیابی

Now Reading:

خوشخبری، پاکستانی ماہرین کی بڑی کامیابی

Synopsis

گلوبیولن کی تیاری کورونا بحران میں امید کی کرن ہے ، پروفیسر شوکت علی

کوروناویکسین

جو دنیا نہیں کر پائی وہ ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کر ڈالا, ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا کے علاج کےلیے انٹرا وینیس امیونو گلوبیولن تیار کرلی۔

یونیورسٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی کورونا کے علاج کے لیے گلوبیولن تیار کر کے دنیا پر سبقت لے گئی ہے۔

پروفیسر محمدسعید قریشی نے کہا ہے کہ آئی وی آئی جی کوروناکے خلاف جنگ میں اہم پیش رفت ہے کیونکہ کورونا کے صحت یاب مریضوں کے جسم سے حاصل شفاف اینٹی باڈیز سے گلوبیولن تیار کرلی گئی ہے۔

پروفیسر شوکت علی نے کہا ہے کہ گلوبیولن کی تیاری کورونا بحران میں امید کی کرن ہے۔

ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے تیار گلوبیولن کی ٹیسٹنگ اور اینمل سیفٹی ٹرائل بھی کامیابی سے کرلیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر