Advertisement
Advertisement
Advertisement

وائی فائی سگنلز کی مدد سے اب بجلی ہو گی تیار

Now Reading:

وائی فائی سگنلز کی مدد سے اب بجلی ہو گی تیار
wifi

میساچیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے انجینئروں نے گریفین استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا تجرباتی آلہ ایجاد کرلیا ہے جو وائی فائی سگنلز کی مدد سے بجلی بنائےگا

تفصیلات کے مطابق ’’ٹیرا ہرٹز ریکٹی فائر‘‘ کا نام دیا ہے مربع شکل والے خردبینی گریفین ٹکڑوں پر مشتمل ہے جس کے نیچے بورون نائٹرائیڈ کی پرت بچھائی گئی ہے۔

وائی فائی سگنلز اس آلے میں سے بغیر کسی رکاوٹ کے گزر کر اسمارٹ فون یا اسمارٹ ڈیوائس کے انٹینا تک پہنچتے ہیں۔

یاد رہے کہ اس ٹیراہرٹز ریکٹی فائر میں موجود گریفین کے الیکٹرونز میں اپنی توانائی کا کچھ حصہ منتقل کرجاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ ایک خاص سمت میں ڈائریکٹ کرنٹ (ڈی سی) کے طور پر بہنے لگتے ہیں۔ یہی کرنٹ چارجنگ میں کام آسکتا ہے۔

دوسری جانب ٹیراہرٹز ریکٹی فائر میں گریفین جتنی خالص ہوگی، اس کی کارکردگی بھی اتنی ہی بہتر ہوگی۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس آلے کو ایجاد کرنے والے ماہرین نے بتایا کہ اس کا مقصد صرف اور صرف ایک تصور کو عملی طور پر ثابت کرنا ہے اس لیے وائی فائی سگنلز سے کوئی چارجنگ ڈیوائس مارکیٹ میں جلد دستیاب ہونے امید نہ رکھی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر