Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل کا پاکستان کی مدد کے لیے اہم اعلان

Now Reading:

گوگل کا پاکستان کی مدد کے لیے اہم اعلان
گوگل

دنیا بھر کورونا کی وبا بری طرح اپنے پنجے گاڑھ چکی ہے اور اس وبا سے پاکستان بھی محفوط نہیں ہے ایسے میں گوگل نے پاکستان کی مدد کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گوگل نے پاکستان کے لیے اعلان کیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے بحران پر قابو حاصل کرنے کے لیے ہم پاکستان کے ساتھ ہیں۔

یاد رہے گوگل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا کہ  پاکستان کی مختصر اور طویل المدتی معاونت جاری رکھی جائے گی اور اس کے لیے تین اہم ترجیحات پر توجہ دی جائے گی۔

گوگل نے بیان میں کہا کہ لوگوں کے پاس، صحت کے حوالے سے ایسی آن لائن معلومات موجود ہوں جن پر وہ بھروسا کر سکیں۔

گوگل پاکستان میں آنے والے دنوں میں ایک ویب متارف کروا رہی ہے جس کے ذریعے کورونا سے محفوظ رہنے کی تمام معلومات اُس ویب میں شامل ہوگی۔

Advertisement

دوسری جانب کورونا کی وجہ سے پاکستان میں لاک ڈاون نافز ہے جس کی وجہ سے بچے تعلیم سے محروم ہو رہے ہیں۔

تعلیم کے مسلے کو حل کرنے کے لیے گوگل نے گوگل میٹ اور گوگل کلاس روم تیار کیے ، جسے مفت استعمال کر کے اس مسلے پر بھی قابو حاصل کیا جا سکتا ہے۔

اس کے علاوہ کورونا کی وجہ کاروبار کے نظام کو بہتر کرنے کے لیے grow with google  متعاررف کروایا ہے۔

واضح رہے گوگل نے بیان میں کہا کہ یہ اقدامات جن کا ہم آج اعلان کر رہے ہیں، محض ایک آغاز ہےاورہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں تاکہ کورونا پر قابو پانے میں مدد فراہم کر سکیں اور ایک مضبوط مستقبل تشکیل دے سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر