Advertisement
Advertisement
Advertisement

آزمائشی بنیادوں پر ڈیجیٹل کرنسی کا آغاز

Now Reading:

آزمائشی بنیادوں پر ڈیجیٹل کرنسی کا آغاز

آزمائشی بنیادوں پر ڈیجیٹل کرنسی کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چین کے مختلف شہروں میں ڈیجیٹل کرنسی کے استعمال کو شروع جارہا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے  شہر شینزین، سوزوآ، چینگ ڈو، بیجنگ اور ژیاونگ میں ڈیجیٹل کرنسی کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

خبر میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ آزمائش کے لیے چنے گئے شہروں میں مئی کی تنخواہ ڈیجیٹل کرنسی کی شکل میں ادا کی جائے گی۔

یاد رہے کہ موبائل فون ایپ کے ذریعے کرنسی کا استعمال کی جائے گا۔

Advertisement

دوسری جانب ڈیجیٹل کرنسی کورونا سے پیدا شدہ صورتحال میں انتہائی اہم قرار ادا کرئے گی۔

اس سے قبل بھی چین میں نجی طور پر کئی ادارے ڈیجیٹل کرنسی کی سہولت استعمال کر رہے تھے۔

 تاہم وہ تاحال روایتی کرنسی کا متبادل نہیں تھے۔

واضح رہے کہ سرکاری طور پر ڈیجیٹل کرنسی کو پہلی مرتبہ روایتی کرنسی کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔

ا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر