Advertisement
Advertisement
Advertisement

زمین کے قریب ترین نیا بلیک ہول دریافت کرلیا گیا

Now Reading:

زمین کے قریب ترین نیا بلیک ہول دریافت کرلیا گیا
بلیک ہول

اب تک کی تاریخ میں زمین سے قریب ترین بلیک ہول فلکیات دانوں نے دریافت کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یورپی سدرن رصدگاہ کے سائنسدانوں اور ماہرین نے یہ بلیک ہول دریافت کیا ہے جس کے گرد دو ستارے محض آنکھوں سے بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔

ماہرین کا خیال ہے کہ یہ تو ایک جھلک ہے اور ایسے کئی بلیک ہول مستقبل میں دریافت کیئے جاسکیں گے۔

بلیک ہول کے ساتھ دوہرے ستارے کا نظام ہے جو ٹیلی اسکوپیئم نامی ایک جھرمٹ (کانسٹلیشن) میں دریافت ہوا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ہماری کہکشاں میں بھی چند درجن بلیک ہول دریافت ہوئے ہیں جو اپنے ماحول سے عمل کرکے طاقتور ایکس رے کی بوچھاڑ کرتے رہے ہیں۔

Advertisement

ایچ آر 6819 میں ایک خاموش، قدرے تاریک اور پرسکون بلیک ہول کی یہ پہلی دریافت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر