
چینی کمپنی نے انوکھا چشمہ تیار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق جسم کا درجہ حرارت معلوم کرنے کے لیے چینی کمپنی نے چشمہ تیار کرلیا ہے۔
یاد رہے کہ چینی کمپنی نے یہ چشمہ دو ہفتے میں تیار کیا جس کا نام ٹی ون ہے۔
اس چشمہ میں انفرا ریڈ کیمرا اور سینسر لگایا گیا ہے جو3 میٹر دور سے لوگوں کا درجہ حرارت بتاسکتا ہے۔
اس انوکھے چشمہ کے حوالے چینی کمپنی نے کہا کہ یہ چشمہ استعمال کرکے جسم کا درجہ حرارت معلوم کیا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ کمپنی نے بتایا کہ اب تک 1 ہزار چشمے تیار کئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News