Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی اے کا موبائل صارفین کیلئے اہم اقدام

Now Reading:

پی ٹی اے کا موبائل صارفین کیلئے اہم اقدام

کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں 3 جون تک توسیع کردی گئی ہے۔

پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ توسیع موجودہ صورتحال میں عوام کوآسانی  اورسماجی فاصلے کو یقینی بنانے کے لئے کی گئی  ہے۔

ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ان رجسٹرڈ موبائل ڈیوا ئسز کی بلاکنگ 4 جون سے کی جائے گی اور ایس ایم ایس کے ذریعہ اس کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا جبکہ ان رجسٹرڈ موبائل فونز 60 یوم کے اندر رجسٹر کروانا ضروری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر