Advertisement
Advertisement
Advertisement

شنگھائی الیکٹرک نے تھر بلاک ون پر کام تیز کر دیا ہے، عاصم باجوہ

Now Reading:

شنگھائی الیکٹرک نے تھر بلاک ون پر کام تیز کر دیا ہے، عاصم باجوہ
recall the dark days of terrorism in & around the city few years back

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ شنگھائی الیکٹرک نے کورونا کے باوجود تھر بلاک ون پر کام تیز کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ شنگھائی الیکٹرک نے تھر بلاک ون پر کام تیز کر دیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا ہے کہ نہ صرف مائننگ بلکہ 1320 میگا واٹ پاور منصوبے پر بھی کام جاری ہے جس کے پیش نظر مائننگ میں بیس فیصد جب کہ پاور پلانٹ پر پندرہ فیصد پیش رفت ہو چکی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ اس ضمن میں ملازمت کے خواہشمند درخواستیں بھی جمع کراسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر