
مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی کمپنی نے ہانگ کانگ میں حالیہ واقعات کی روشنی میں اسمارٹ فون ایپ کی سرگرمیاں روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
چینی کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ ہانگ کانگ میں نئے متنازعہ سکیورٹی قوانین کی منظوری کے پیش نظر عمل میں آیا ہے، ہانگ کانگ میں حالیہ واقعات کی روشنی میں اسمارٹ فون ایپ کی سرگرمیاں روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ سکیورٹی قانون کے نفاذ کے نتیجے میں ہانگ کانگ کی حکومت اور پولیس نے صارفین کی معلومات حاصل کرنے کے لیے گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر کی سروس کو بھی روک دیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News