Advertisement
Advertisement
Advertisement

وقار زکا کی محنت رنگ لے آئی، پب جی کے اوپر سے پابندی ہٹادی گئی

Now Reading:

وقار زکا کی محنت رنگ لے آئی، پب جی کے اوپر سے پابندی ہٹادی گئی

سوشل میڈیا ایکسپرٹ اور معروف میزبان وقار زکا کی محنت رنگ لے آئی، پب جی کے اوپر سے پابندی ہٹادی گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلان کے مطابق پی ٹی اے نے پاکستان میں پب جی کے اوپر سے پابندی ہٹادی ہے۔

Advertisement

تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے اور پب جی کی درمیان مذاکرات کامیاب  ہوگئے ہیں۔

پب جی سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ پب جی انتطامیہ سے مذاکرات کے بعد کیا گیا، پب جی کمپنی کی لیگل ٹیم کی پی ٹی اے حکام سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں پب جی کمپنی کے نمائندے نے پی ٹی اے کے اعتراضات پر اتھارٹی کو بریف کیا، پی ٹی اے کی جانب سے پلیٹ فارم کے غلط استعمال بارے آگاہ کیا گیا۔

پی ٹی اے کی جانب سے پب جی انتظامیہ کی جانب سے لئے گئے اقدامات پر اطمعینان کا اظہار بھی کیا۔

ملاقات میں معلومات کے تبادلے اور شکایات کے ازالے کے لئے مکنزم تشکیل دینے پر اتفاق ہوا ہے۔

Advertisement

پب جی کی جانب سے پی ٹی اے کے ردعمل کو خوش آئندہ قرار دیا گیا ہے۔

پب جی گیم کی جانب سے پی ٹی اے کو مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی گئی ہے۔

پب جی کی جانب سے پاکستان میں گیم پر سے پابندی اٹھانے کی درخواست کی گئی تھی۔

کمپنی کے مثبت رویہ کے پیش نظر گیم کو ان بلاک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر