Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایپل نے آئی فون کے چاہنے والوں کو بری خبر سنا دی

Now Reading:

ایپل نے آئی فون کے چاہنے والوں کو بری خبر سنا دی

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کو بُری خبر سناتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ رواں سال اس کے فون کی سیریز کی لانچ میں تاخیر ہوگی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل کمپنی کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر لوسا مائستری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پچھلے سال کمپنی نے اپنے نئے آئی فونز ستمبر کے آخر میں لانچ کردیئے تھے جبکہ اس سال توقع کی جا رہی ہے کہ ان کی لانچ میں کچھ ہفتوں کی تاخیر ہوگی۔

کمپنی کی جانب سے تاحال تاخیر کی وجہ نہیں بتائی گئی کہ نئے آئی فون ماڈلز کی پیداوار میں تقریباً ایک ماہ کی تاخیر کیوں ہوئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کی  وجہ سے متعدد اسمارٹ فون کمپنیوں کی پیداوار متاثر ہوگئی ہے جس میں ایپل بھی شامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر