Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کی آئی ٹی کمپنیز کا پاکستان میں آنا خوش آئند ہے، فواد چوہدری

Now Reading:

دنیا کی آئی ٹی کمپنیز کا پاکستان میں آنا خوش آئند ہے، فواد چوہدری
government brings technology in the field of Sports

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا بھر سے آئی ٹی کمپنیز کا پاکستان میں آنا، پاکستان کی ترقی کے لئے خوش آئند ہے۔

تفصیلات کے مطابق دنیا کی معروف آئی ٹی کمپنی کی پاکستان میں لانچنگ کی تقریب کے موقع پر وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی دنیا کو تبدیل کر دے گی۔

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آئی ٹی سیکٹر سے تعلق رکھنے والے لوگ ہمارے لئے قابل عزت ہیں کیونکہ یہ ایسے افراد ہیں جو ہمارے لیے دنیا کو بدل سکتے ہیں۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی معزور افراد کے لیے بہت سے نئے راستے تلاش کر رہی ہے جبکہ اشاروں کی  زبان بھی اب ایک باقاعدہ زبان بن چکی ہے اور ایسے ہی کام کی ملٹی نیشنل کمپنیز سے امید کرتے ہیں۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ یہ ہی وہ وقت ہے جب ہم ٹیکنالوجی سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
سندھ میں دسمبر 2025 تک ای وی (الیکٹرک) ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر