Advertisement
Advertisement
Advertisement

آلو مٹر بیچ کر پاکستان کو ترقی نہیں دلا سکتے، وفاقی وزیر فواد چوہدری

Now Reading:

آلو مٹر بیچ کر پاکستان کو ترقی نہیں دلا سکتے، وفاقی وزیر فواد چوہدری
Fawad Chaudhary on the modernization of Pakistan

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت روٹین کے آلو مٹر بیچ کر پاکستان کو ترقی نہیں دلا سکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی سے پاکستان کو ترقی دی جا سکتی ہے اورہم جب تک الیکٹرانک چیزیں نہیں بنائیں گے تب تک معاشی مسئلے حل نہیں ہونگے۔

وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ ہمیں ایسے منصوبے لانے چاہئیں جن میں حکومت کو زیادہ پیسہ خرچ نہ کرنا پڑے اسی لئے پاکستانی جامعات کو مارکیٹ کے ساتھ منسلک کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ ملک کو ترقی کی راہ پرگامزن کرنے کیلئے سائنس و ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں پہلی بار الیکٹرک وہیکل پالیسی متعارف کرائی گئی ہے اور الیکٹریکل بسوں کی تیاری بھی پاکستان میں ہو گی جس کے بعد کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی پبلک ٹرانسپورٹ الیکٹرک ٹیکنالوجی پر منتقل کریں گے۔

Advertisement

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئندہ 6ماہ میں موٹرویز پر الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ کی سہولت دستیاب ہو گی جبکہ تین سال میں الیکٹرک وہیکل کے شعبے میں 2سے4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر