Advertisement
Advertisement
Advertisement

طبیعات کا نوبل انعام تین سائنسدانوں کو مشترکہ طور پر دینے کا اعلان

Now Reading:

طبیعات کا نوبل انعام تین سائنسدانوں کو مشترکہ طور پر دینے کا اعلان

طبیعات کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام کااعلان کردیاگیا۔

رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے طبیعات کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام 2020 کااعلان کردیاہے۔

Advertisement

طبیعیات کے شعبے میں سال 2020 کا نوبل انعام تین سائنس دانوں نے مشترکہ طور پر جیت لیا ہے، ان میں روجر پینروز، رینہارڈ گینزل اورآندرے غیز شامل ہیں۔

مزید پڑھیں

فزیالوجی/ میڈیسن کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام کا اعلان

فزیالوجی اور میڈیسن کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام کااعلان کردیاگیا۔...

نوبل پرائز کا آدھاحصہ راجر پینروز جبکہ باقی آدھا حصہ رینہارڈ گینزل اورآندرے غیز  کو مشترکہ طور پر دیا گیا۔

نوبل انعام کائنات کے انتہائی غیر معمولی مظہر بلیک ہول کے بارے میں مختلف دریافتیں کرنے پر دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر