Advertisement
Advertisement
Advertisement

مائیکروسافٹ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

Now Reading:

مائیکروسافٹ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

 دنیا کی مقبول ترین امریکی سافٹ ویئرکمپنی ‘مائیکروسافٹ’ صارفین کے لیے بڑی سہولت سامنے آگئی۔

غیر ملکی خبر  رساں ادارے کے مطابق ‘مائیکروسافٹ’ صارفین اپنے پلیٹ فارم ‘ٹیمز’ پر مفت 24 گھنٹے ویڈیو کال کی سہولت متعارف کرادی ہے۔

مزید پڑھیں

مائیکروسافٹ نےبھی دنیابھرمیں اپنےاسٹورزبند کردیئے

 دنیابھرکو متاثرکرنےوالے مہلک وائرس کوروناسےبچاؤاورپھیلنےسےروکنےکے پیش ِ نظر ٹوئٹر،گوگل کےبعد مائیکروسافٹ نے...

مائیکروسافٹ نے زوم اور گوگل میٹ کے مقابلے میں ٹیمز میں 24 گھنٹے طویل مفت ویڈیو کال کی سہولت متعارف کرادی جس سے صارفین بھرپور مستفید ہوسکیں گے۔

صارفین 300 افراد کا گروپ بنا کر بھی مفت ویڈیو کال کرسکیں گے.

Advertisement

کرونا کے دوران صارفین کو سہولت فراہم کرنے کے لیے مائیکروسافٹ نے یہ پہلا قدم اٹھایا ہے.

اس سے قبل مائیکرو سافٹ کی زیرملکیت سروس اسکائپ میں لاگ ان فری میٹنگ فیچر متعارف کرائی جاچکی ہے۔

واضح رہے کہ کرونا کی دوسری لہر کے دوران ویڈیو چیٹ کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر