سعودی حکومت نے مفت وائی فائی فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے ملک بھرمیں 60 ہزار مقامات پرمفت وائی فائی فراہم کرنےکااعلان کردیا ہے۔
شہریوں کومسجد الحرام،مسجدنبویؐ،اسپتالوں، مالز اور عوامی پارکس میں مفت وائی فائی تک رسائی حاصل ہوگی۔
یہ اہم اعلان سعودی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کمیشن کی جانب سے کیاگیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
