
دنیا بھر میں گوگل سرچ انجن ، جی میل اور یوٹیوب کی سروسز متاثر ہوگئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں گوگل، جی میل اور یوٹیوب کی سروسز متاثر ہونے سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر صارفین کی جانب سے اس حوالے سے پریشان کن اور مزاحیہ پیغامات سامنے آرہے ہیں ۔
https://twitter.com/RAMMI_KANYATHI/status/1338458709962358785
Gmail is down.#gmaildown #googledown #youtubedown pic.twitter.com/yBJjgng7cQ
— 421 Gadgets (@421Gadgets) December 14, 2020
https://twitter.com/Ashwini_Kumar7/status/1338458692996321281
https://twitter.com/g_surya001/status/1338458668535181316
https://twitter.com/Bhoomishtha1/status/1338458925377626117
دوسری جانب یوٹیوب کی جانب سے ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ صارفین کو یوٹیوب کے استعمال میں پیش آنے والی دشواری سے آگاہ ہیں اور اس حوالے سے ٹیمیں کام کررہی ہیں۔
We are aware that many of you are having issues accessing YouTube right now – our team is aware and looking into it. We'll update you here as soon as we have more news.
Advertisement— TeamYouTube (@TeamYouTube) December 14, 2020
وہیں صارفین کی جانب سے سوشل میڈیا پر فوفل کی سروسز کے استعمال میں دشواری کے سامنے کی شکایت کررہے ہیں اور اس وقت ٹوئٹر پر بھی یوٹیوب ڈاؤن ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News