Advertisement
Advertisement
Advertisement

ای اسپورٹس اب کھیلوں کا حصہ ہونگے

Now Reading:

ای اسپورٹس اب کھیلوں کا حصہ ہونگے
E-Sports will be the part of the sports in Pakistan from now

ای اسپورٹس کھیلنے والوں کے لئے زبردست خوشخبری، پاکستان بھر میں اب ای اسپورٹس بھی تمام کھیلوں کا باقاعدہ حصہ ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ای اسپورٹس کے حوالے سے بتایا ہے۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پاکستان سائنس فاونڈیشن کے درمیان یادادشت طے پا گئی ہے جس کے بعد E-Sports کو باقاعدہ کھیل کا درجہ حاصل ہو گا۔

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر آپ کو ویڈیو گیمز سے دلچسپی ہے تو تیار ہو جائیے اور نئے مواقع آپ کے منتظر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
انٹرنیٹ کی رفتار میں انقلاب؛ دنیا کی پہلی آل فریکوئنسی 6 جی چپ تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر