Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ چیٹ ہسٹری کو ٹیلی گرام پر کیسے منتقل کیا جائے؟ آسان طریقہ جانیں

Now Reading:

واٹس ایپ چیٹ ہسٹری کو ٹیلی گرام پر کیسے منتقل کیا جائے؟ آسان طریقہ جانیں

ٹیلی گرام انتظامیہ نے ایپ کی مقبولیت کو مزید فروغ دینے کیلئے واٹس ایپ صارفین کو چیٹ ہسٹری واٹس ایپ سے ٹیلی گرام پر منتقل کرنے کا آپشن دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس سے قبل یہ آپشن  صرف  آئی فون صارفین کیلئے دستیاب تھا  لیکن اب انتطامیہ نے  اینڈرائیڈ صارفین کو بھی اس آپشن کی سہولت فراہم کر دی ہے۔

یہ سہولت ان صارفین کے لیے دراصل ایک ٹپ ہے جو واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی سے تحفظات ہونے کے باوجود واٹس ایپ سے دوری اختیار کرنے پر ہچکچا رہے ہیں۔

فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی واٹس ایپ کی جانب سے پرائیویٹ پالیسی میں تبدیلی کے اعلان کے بعد سے واٹس ایپ صارفین متبادل ایپلیکیشن کی تلاش میں ہیں۔

رپورٹ کے مطابق صارف کو واٹس ایپ چیٹ ہسٹری منتقل کرنے کے لیے دونوں ایپس کے تازہ ترین ورژن کی ضرورت ہوگی۔

Advertisement

درج ذیل طریقے پر عمل کرتے ہوئے صارفین واٹس ایپ سے ٹیلی گرام پر اپنی چیٹ ہسٹری با آسانی منتقل کرسکتے ہیں۔

واٹس ایپ اوپن کرنے کے بعد اس چیٹ کو ٹیپ کریں جسے آپ ٹیلی گرام پر منتقل کرنا چاہتے ہیں اس کے بعد کانٹیکٹ انفو مینو میں جائیں اور ایکسپورٹ چیٹ کا آپشن منتخب کریں۔

آپشن منتخب کرنے کے بعد آپ کو Attach Mediaاور Without Media  کا آپشن نظر آئے گا، اس کے بعد شیئرنگ مینو سے ٹیلی گرام کا انتخاب کریں اور جس کانٹیکٹ پر آپ درآمد شدہ چیٹ منتقل کرنا چاہتے ہیں اسے منتخب کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر