Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل اب صحافتی و نشریاتی اداروں کو معاوضہ ادا کریگا

Now Reading:

گوگل اب صحافتی و نشریاتی اداروں کو معاوضہ ادا کریگا
Google is mistaken on the Indian Actress Anushka

گوگل و فیس بک جیسی کمپنیاں مقامی صحافتی و نشریاتی اداروں کو معاوضے کی ادائیگی کریں گے۔

آسٹریلیا کے پارلیمنٹ نے چند ہفتوں تک زیرغور رہنے کے بعد بلآخر دنیا کا پہلا منفرد قانون پاس کرلیا ہے تاہم نئے قوانین کے تحت گوگل سرچ انجن پر نظر آنے والے آسٹریلوی صحافتی اداروں کے مواد پر متعلقہ اداروں کو معاوضہ فراہم کرے گا۔

قوانین کے تحت ٹیکنالوجی کمپنیاں صحافتی اداروں کو 25 سے 40 فیصد تک کمائی کا معاوضہ ادا کریں گے تاہم گوگل نے میڈیا کو معاوضہ فراہم کرنے پر رضامندی بھی ظاہر کررکھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر