Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہونڈا کمپنی کا گاڑیوں کے حوالے سے بڑا اعلان

Now Reading:

ہونڈا کمپنی کا گاڑیوں کے حوالے سے بڑا اعلان
ہونڈا

وہیلکل کمپنی ’ہونڈا‘ نے اپنی بنائی جانے والی گاڑیوں کے حوالے سے ایک بڑا اعلان کردیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  ہونڈا کمپنی نے اعلان کیا کہ 2040ء تک تمام بننے والی گاڑیاں الیکڑک اور فیول سیل یعنی ہائڈروجن سے چلائی جائیں گی۔

ہونڈا کے نئے سربراہ توشیرو مائیب کا کہنا تھا کہ الیکٹرک اور فیول سیل گاڑیوں کا ٹارگٹ یقیناً مشکل ہے لیکن وہ کمپنی کے لیے بڑا ہدف طے کرنا چاہتے ہیں۔

کمپنی کے اگلے 19 سالوں کے لیے طے شدہ اہداف کے مطابق 2030ء تک 40 فیصد الیکٹرک اور فیول سیل گاڑیاں مارکیٹ میں فروخت کی جائیں گی جبکہ 80 فیصد 2035 تک فروخت کی جائیں گی، 2040 تک عالمی مارکیٹ میں ہونڈا کی تمام فروخت الیکٹرک اور فیول سیل گاڑیوں پر مبنی ہوگی۔

ہونڈا نے اپنا ہدف مکمل کرنے کے لیے ریسرچ اور ڈیویلپمنٹ کے شعبے میں 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ بنایا ہے۔

Advertisement

ہونڈا کا یہ بیان جاپانی وزیراعظم یوشیہدے سوگا کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے 2030 تک ملک میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج 46 فیصد کم کرنے کا کہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر