Advertisement
Advertisement
Advertisement

یونائیٹڈ موٹرز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

Now Reading:

یونائیٹڈ موٹرز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

یونائیٹڈ موٹرز کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یونائیٹڈ موٹرز کی 1000 سی سی الفا ہیچ بیک گاڑی کی قیمت میں  50 ہزار روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

یونائیٹڈ الفا کی موجودہ قیمت کے ساتھ گاڑی میں دیگر اہم خصوصیات میں اضافہ کیا گیا ہے جس میں ٹچ اسکرین ملٹی میڈیا یونٹ، ڈیجیٹل میٹر کنسول، پاؤر اسٹیئرنگ، پاؤر ونڈوز، سنٹرل لاکنگ، ریموٹ کی، پاؤر لاک، الائے ویل، بیک کیمرا شامل ہیں۔

اس ضمن میں یونائیٹڈ کمپنی کا کہنا ہے کہ نظرثانی شدہ قیمت کا اطلاق 24 اپریل کے بعد کیے جانے والے تمام بکنگ آرڈرز پر ہوگا۔

خیال رہے کہ  یونائیٹڈ الفا کو جنوری 2021 میں پاکستان میں متعارف کرایا گیا  تب  گاڑی کی قیمت 13 لاکھ 95 ہزار روپے تھی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر