Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسمارٹ فون میں موجود 1 سے زائد کیمروں کا استعمال

Now Reading:

اسمارٹ فون میں موجود 1 سے زائد کیمروں کا استعمال

ہر روز بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی کے باعث موبائل فون میں بھی جدت آرہی ہے اور وہ مزید بہتر اور اسمارٹ ہوتے جارہے ہیں۔

ٹیکنالوجی کے استعمال سے آج ایک چھوٹے سے موبائل میں ضرورت کے حساب سے ہر سہولت موجود ہوتی ہے اور کچھ افراد موبائل کا استعمال صرف کیمرے کے اچھے رزلٹ کی وجہ سے کرتے ہیں۔

اسمارٹ فون کی ایجاد پر اس میں صرف ایک کیمرہ ہوا کرتا تھا لیکن آج ایک اسمارٹ فون میں 3 سے 4 کیمرے موجود ہوتے ہیں۔

اسمارٹ فون میں موجود 3 سے 4 کیمروں کا اصل استعمال کیا ہے اور یہ کس طرح کام کرتے ہیں یہ بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا۔

فون کے پہلے کیمرے سے کسی بھی چیز کو فوکس کر کے تصویر کھینچی جا سکتی ہے جبکہ باقی کیمروں کی یہ خصوصیات ہوتی ہیں کہ ان میں سے ایک وائڈ اینگل کے لئے ہوتا ہے یعنی ایسی تصویر جو بہت دور سے کھینچی جائے اسے فوکس کر کے کلئیر لیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

فون کے دیگر کیمروں کی یہ سہولت بھی ہوتی ہے کہ اس سے بیک گراؤنڈ دھندلا ہو سکتا ہے اور تصویر میں محض وہ آتا ہے جو آپ لینا چاہ رہے ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر